18

ایم کیو ایم بہادرآباد نے گھٹنے ٹیک دیئے

ایم کیو ایم بہادرآباد نے گھٹنے ٹیک دیئے، کنور نوید جمیل کہتے ہیں فاروق بھائی آئیں اور پانچ فروری والی پوزیشن پربیٹھیں، فاروق ستار کو ویلکم کرنے کو تیار ہیں،فاروق ستار کو خود جا کر لے کرآئیں گے،مفاہمت کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

The post ایم کیو ایم بہادرآباد نے گھٹنے ٹیک دیئے appeared first on Samaa Urdu News.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply