12

امریکی سفارت کار کو ملک سے جانے نہ دیا جائے، پولیس کی درخواست

اسلام آباد میں ایک موٹر سائیکل سوار کی حادثاتی موت میں ملوث امریکی سفارت کار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کی طرف سے وزارتِ خارجہ اور وزارتِ داخلہ کو لکھے گئے ایک خط میں مقدمے کی کارروائی تک امریکی سفارت کار کو ملک سے جانے نہ دیئے جانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply